پنجاب میں فضائی آلودگی میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے:

0
336

 

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔

وسطی پنجاب میں شدید فضائی آلودگی، لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر
فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہور اور کراچی کونسے نمبر پر ہیں.

پنجاب میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، لاہور پھر پہلے نمبر پر آگیا
صبح کے اوقات میں دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارت کا شہر کولکتہ دوسرے، دہلی تیسرے اور کراچی آٹھویں نمبر پر موجود رہا۔

آلودہ ترین شہروں کا جائزہ اگر ملکی سطح پر لیا جائے تو ملک کے آلودہ شہروں میں بہاولپور پہلے اور ساہیوال دوسرے نمبر پر ہے۔

دوسری جانب سے ملتان اور فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی فضائی آلودگی کی صورتحال خراب ہے۔

Webdesk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here