کراچی :
وزیر اعلی سندھ کی بلوچستان کے ہم منصب کو پانی کے مسئلے پر بات چیت کرنے کی دعوت،
دونوں وزراے اعلی کا دسمبر میں ماہرین کے ساتھ ملاقات پر اتفاق،
ملاقات وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں ہوگی،
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر چنگیز خان جمالی کی ملاقات،
ملاقات میں سندھ بلوچستان کے پانی مسئلہ پر بھی بات چیت.
Webdesk