حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدے کا معاملہ سینٹ تک پہنچ گیا:

0
512

اسلام آباد:

جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے سینٹ میں معاہدے سے متعلق قرارداد جمع کروادی

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان کن شرائط پر معاہدہ ہوا،

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان ہونے والے معاہدے پر سینٹ میں بحث کروائی جائے،

حکومت معاہدے کرلیتی ہے جن پر عملدرآمد نہیں ہوتا، کامران مرتضی

عملدرآمد نا ہونی کی صورت میں قوم کو اذیت کا سامناکرنا پڑتا ہے، کامران مرتضی

معاملے پر ایوان کو اعتماد میں لیا جائے، سینیٹر کامران مرتضی کا مطالبہ

Webdesk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here