بلوچستان, پراہیویٹ سکولز گرینڈ الاہنس تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں:

0
564

کوئٹہ :

تمام نجی تعلیمی ادارے اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھے انتظامیہ نے اگر کسی ادارے کی تقدس کی پاہمالی کی کوشش کی گہی تو سخت ردعمل ہوگا  نذر بڑیچ. ترجمان بلوچستان پراہیویٹ سکولز گرینڈ الاہن.

وفاقی اور صوبای وزراء تعلیم کو تعلیم دشمنی کے ایوارڈ ملنا چاہیے. نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہے گے.  یار محمد رند کو وزارت تعلیم کے بجاے امور حیوانات کا محکمہ دیا جاے.

گرینڈ الاہنس نجی تعلیمی اداروں کی دفاع کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہے.وفاقی اور صوبای محکمہ تعلیم تعلیمی نظام کو برباد کرنے پر تلے ہوے ہیں نجی تعلیمی اداروں کے اعتماد میں لیے بغیر کسی بھی فیصلے کو تسلیم نہین کرتے.

گرینڈ الاہنس کل اپنے اجلاس میں فیصلہ کرے گی.

نجی تعلیمی اداروں کا معاشی قتل عام ہو رہا ہے. مستقبل مین نجی تعلیمی ادارے حکومت کے ساتھ عدم تعاون کا فیصلہ کرسکتی ہے.لاکھوں طلبہ کے مستقبل داو پر نہین لگایا جاسکتا

کورونا کا ویکسین دینے کے بجاے تعلیمی اداروں کو بند کرنا تعلیم دشمنی کے سوا کچھ نہیں.
محکمہ تعلیم بلوچستان کا اپنا نہ موقف ہے نہ ہی وزن.

حکومت 20 اپریل تک اپنا تعلیمی سلسلہ بحال کرنے میں ناکامی پر تمام ادارے بند کر رہی ہیں. سرکاری سکولز میں تاحال نہ کتب ہے اور نہ ہی اساتذہ ایسی وجہ سے نذلہ نجی سکولز پر گرایا جارہا ہے. سرکاری محکمہ تعلیم کو ختم کر کے نجی شعبے کو ٹیھکے پر دیا جاے.
نجی تعلیمی اداروں کے تمام اخراجات حکومت ادا کرے. نذر بڑیچ. ترجمان گرینڈ الاہنس

admin/webdesk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here